: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن،17اکتوبر(رائٹر)امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کےلئے
ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے اس الیکشن کی موزونیت پر یہ کہتے
ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ الیکشن کے دوران پولنگ مراکز پر دھاندلی ہو سکتی
ہے۔ مسٹر ڈونالڈ ٹرمپ نے
الزام لگایا کہ میڈیا بھی ان کی حریف اور ڈیموکریٹک
پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن کی برتری کےلئے بےایمانی کررہا ہے۔ انہوں نے الیکشن کی جانبداری پر سوال اٹھاتے ہوئے کل ٹویٹ کیا بے
ایمان اور زر خرید میڈیا الیکشن میں ہلیری کو سبقت دلانےکےلئے دھاندلی
کررہا ہے۔